دور جد ید کو ظہور میں لانے کے لیے ایک آئڈیالوجی در کارتھی ، جس کی بنیاد پر انسان مظاہر کائنات کو تقدس کی نظر سے دیکھنے کے بجائے انوسٹی گیشن کا موضوع بنائے۔ یہ آئڈ یالوجی تو حید کی صورت میں اسلام نے فراہم کی ۔ اسلام کی آئڈ یالوجی کے بغیر دورجدید کا ظہور میں آنا اتنا ہی نا ممکن تھا، جتنا کہ انجینئرنگ کی سائنس کے بغیرمشین کا وجود میں آنا۔زیر نظر...
© 2024 CPS USA.