اللہ کی حجۃ اللہ البالغۃ، اقبال کی تشکیل جدید الہیاتِ اسلامیہ(Reconstruction of Religious Thought in Islam) وغیرہ، کسی بھی کتاب کا موضوعِ بحث دعوت الی اللہ نہیں ہے۔
اسلامی لٹریچر کی تاریخ کا یہ منفی پہلو بتاتا
(امین احسن اصلاحی)
اس آیت کاانگریزی زبان میں ترجمہ کیا جائے تو وہ اس طرح ہوگا:
Endure patiently what ever they say, and avoid them in a decent manner.
قرآن کی یہ آیت مکی دور میں اُتری۔ اُس وقت مکہ