معمولی تحقیق کے بعداس کو نمایاں کیا ہے۔ اُن کی یہ تحقیق اُن کی کتاب دعوتِ اسلام (The Preaching of Islam) میںتفصیل کے ساتھ دیکھی جاسکتی ہے۔
یہ تاریخ بتاتی ہے کہ اُس زمانہ کے مسلمانوں کے لیے جب سیاسی اور
فاؤنڈیشن کے نام سے قائم ہے اُس نے ۶ صفحہ کا ایک پمفلٹ چھاپا ہے جس کا عنوان ہے—اسلام اینڈ ٹیررزم:
Islam and Terrorism
اس پمفلٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا اوراُس کے ساتھی مسلمانوں کو دہشت گرد (terrorist)
لڑائی ٹیررزم کے خلاف ہے، نہ کہ اسلام کے خلاف:
America is fighting against terrorism and not against Islam.
مجھے امریکی جرنلسٹ کے جواب سے بالکل اتفاق ہے۔ امریکا کی پالیسی حقیقۃً پرو امریکا پالیسی ہے، نہ کہ
Read Section