کیاجائے-قدیم حالات میں پولٹکل ایمپائر صرف محدود جغرافی علاقہ میں قائم ہوسکتا تھا- جدید حالات میں ای ایمپائر (e-empire) کسی رکاوٹ کے بغیر پورے کرہ ارض کی سطح پر قائم کیا جاسکتا ہے- یہ عالمی امکانات بلاشبہہ صرف دعوت
سے زیادہ ہوتی ہے۔ دھیمی ترقی لوگوں کو بہت زیادہ متوجہ نہیں کرتی:
This idea was expressed long ago by E. F . Schumacher in his book Small is Beautiful. A falling tree is always louder than a growing forest
تھا کہ سیٹ کے سامنے ایک مخصوص اسکرین لگی ہوئی تھی۔ اِس اسکرین پر تین نشانات دکھائی دے رہے تھے— I, C, E ۔ آئی کا مطلب انفارمیشن تھا، سی کا مطلب کمیونکیشن ، اور ای کا مطلب انٹرٹین مینٹ۔ اسکرین پر دکھائی