Year
1990
-
2025

1 9902 0251 9901 9992 0082 0162 025
Reset All

Search Results 573 results

Amn-<em>e</em>-Alam

جنگ تخریب ہے اور امن تعمیر۔ جنگ فطرت کے نقشہ کے خلاف ہے اور امن فطرت کے نقشہ کے مطابق ۔ جنگ کی تاریخ بربادی کی تاریخ ہے اور امن کی تاریخ آبادی کی تاریخ - جنگ کا نتیجہ فساد ہے اور امن کا نتیجہ ترقی۔ امن کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اس کو حاصل کرنے کے لئے کوئی بھی قیمت زیادہ مہنگی قمیت نہیں۔ زیرِ نظر کتاب قاری کو اسی حقیقت سے باخبر کرتی ہے۔

Read Book
Aqaliyat-<em>e</em>-Islam

اسلام كے نظريات محض اِدّعائي عقائد نهيں، بلكه وه مسلَّمه حقائق هيں- اسلامي نظريات اتنے هي ثابت شده هيں جتنا كه سائنسي نظريات- سائنس ميں كسي بات كو ثابت كرنے كے ليے جو استدلالي اصول استعمال كيا جاتا هے، عين وهي استدلالي اصول اسلام كي تعليمات كو ثابت كرنے كے ليے بھي پوري طرح كار آمد هے —  عقلياتِ اسلام ميں اِسي نهج پر اسلام كا مطالعه كيا گيا ه...

Aqliyat-<em>e</em>-Islam

Taaddud-<em>e</em>-Azwaaj

اسلام میں ایک سے زیادہ بیوی رکھنے کی اجازت بطور آئڈیل نہیں ہے۔ یہ درحقیقت ایک عملی ضرورت کی وجہ سے ہے۔ یہ دراصل ایک سماجی مسئلہ پیدا ہونے پر اس کو حل کرنے کی عملی تدبیر ہے، نہ کہ کوئی نظریاتی آئڈیل۔ زیر نظر کتاب ، تعدّدِ ازواج میں اسی حقیقت کی تشریح کی گئی ہے۔

Read Book
Tarbiat-<em>e</em>-Aulad
انسان كي اولاد انسان كا ايكسٹينشن هے، هر آدمي كو موقع هوتا هے كه وه اپني اولاد كے ذريعے اپنے تسلسل كو قائم ركھے۔ مگر يه كام صرف دانش مندانه پلاننگ سے هوسكتا هے، جذباتي خوش فهميوں سے نهيں۔ زيرِ نظر كتاب اس موضوع پر والدین کے لیے ایک گائڈ بک کی حیثیت رکھتی ہے۔
Read Book
Kitab-<em>e</em>-Zindagi

انسان كے سوا جو كائنات هے، وه نهايت محكم قوانين پر چل رهي هے۔ كائنات كي هر چيز كا ايك مقرر ضابطه هے۔ وه هميشه اسي ضابطے كي پيروي كرتي هے۔ هر چيز اس ضابطے پر عمل كرتے هوئے اپني تكميل كے مرحلے تك پهنچتي هے — زيرِ نظر كتاب مختلف پهلوؤں سے اِسي اصولِ فطرت كي تشريح هے۔

Read Book
Emergence of Pakistan, by Chaudhary Mohd. Ali. 4. The Nation that Lost Its Soul, by Sardar Shaukat Hayat Khan پاکستانی لیڈروں کی سلطانی نفسیات اس میں رکاوٹ بن گئی کہ وہ کشمیر کے مسئلہ کو میز کی گفت وشنید
Read Section
Displaying items 21-30 of 573 in total