ہوئی- جدید فلسفے میں اس کا بہت بڑا درجہ مانا جاتاہے- نٹشے نے کھلے طورپر کہاتھا کہ — خدا مر چکا ہے:
God is dead. (EB. 13/79)
البرٹ آئن سٹائن (Albert Einstein) دورِ جدید کا مشہور ترین جرمن سائنس داں ہے-
خدا کا لفظ میرے نزدیک اِس سے زیادہ اور کچھ نہیں کہ وہ صرف انسانی کمزوریوں کا ایک اظہار ہے:
The word God is for me nothing more than the expression of human weaknesses.
موجودہ زمانے میں خدا کے عقیدے کے خلاف
بھی زیادہ ہے- اِس نوعیت کی چندکتابوں کے نام یہ ہیں:
God: The Failed Hypothesis, by Victor Stenger, 2007
Society without God, by Phil Zuckerman, 2008
God is not Great, by Christopher Hitchens, 2009
انٹرنیٹ
Read Section